ہندوستان میں اردو کے اخبارات و رسائل کی چار کروڑ 12 لاکھ 73 ہزار 949 کاپیاں شائع ہوتی ہیں۔
یہ اطلاع آ ر این آئی کے ڈائٹر کٹر جنرل ایس ایم خاں نے آج
یہاں دی ہے۔
حکومت نے اپنی سالانہ رپورٹ آراین آئی کو نہ بھیجنے والے اخبار رسالے کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ تین سال تک اپنی سالانہ رپورٹ نہیں دیتے ہیں تو ان کا رجسٹریشن منسوخ کیا جاسکتا ہے